ہیرودیس اغریپا

(اغریپا اول سے رجوع مکرر)

ہیرودیس اغریپا (Herod Agrippa) جسے ہیرودیس یا اغریپا اول (Agrippa I) بھی کہا جاتا ہے، پہلی صدی عیسوی میں ہیرودیسی خاندان کا ایک بادشاہ تھا، جو ہیرودیس عظیم کا پوتا تھا۔[1]

ہیرودیس اغریپا
Herod Agrippa
شاہ یہودیہ
41–44 عیسوی
پیشرومارولوس (Marullus)
جانشینکوسپیوس فادوس (Cuspius Fadus)
مکمل نام
ماركوس يوليوس اغریپا (Marcus Julius Agrippa)
شاہی خاندانہیرودیسی خاندان
والدارستوبولوس چہارم (Aristobulus IV)
والدہبرنیس (Berenice)
پیدائش11 قبل مسیح
وفات44 عیسوی (عمر 54)
قیصریہ بحری
ہیرودیس اغریپا کے سکے

حوالہ جات

ترمیم
  1. Charles Peter Mason (1867)، "Agrippa, Herodes I"، $1 میں William Smith، Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology، 1، Boston: Little, Brown and Company، صفحہ: 77–78، 22 مئی 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 10 مارچ 2015