اغوات
اغوات آغا کی جمع ہے۔ اس سے مراد وہ افراد ہیں جنھوں نے خود مسجد نبوی اور مسجد حرام کی خدمت کے لیے وقت کر دیا ہے۔ اغوات کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ نومبر 2020 میں آغا احمد یاسین کی وفات کے بعد اس وقت صرف تین اغوات زندہ ہیں۔