افرو-یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے جس پر دنیا کی کل آبادی کا 85 فیصد رہائش پزیر ہے۔ نہر سوئز اسے افریقا اور یوریشیا میں تقسیم کرتی ہے جبکہ آخر الذکر مزید ایشیا اور یورپ میں تقسیم ہے۔
یہ اصطلاح (مرکب لفظ) بالترتیب افریقہ ،یورپ اور ایشیا کے الفاظ کو ملا کر بنائی گئی ہے۔