افرو-یوریشیا

دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے
(افریقہ یوریشیا سے رجوع مکرر)

افرو-یوریشیا دنیا کا سب سے بڑا خطۂ زمین ہے جس پر دنیا کی کل آبادی کا 85 فیصد رہائش پزیر ہے۔ نہر سوئز اسے افریقا اور یوریشیا میں تقسیم کرتی ہے جبکہ آخر الذکر مزید ایشیا اور یورپ میں تقسیم ہے۔

افرو- یوریشیا اور ملحقہ جزائر سبز رنگ میں نمایاں

یہ اصطلاح (مرکب لفظ) بالترتیب افریقہ ،یورپ اور ایشیا کے الفاظ کو ملا کر بنائی گئی ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔