افریقی یونین کانفرنس سینٹر اور مرکزی دفتر

افریقی یونین کانفرنس سینٹر اینڈ آفس کمپلیکس ( AUCC ) ادیس ابابا، ایتھوپیا میں واقع ایک عمارت ہے۔ جو افریقی اتحاد کا صدر دفتر ہے اور اس کے دو سالانہ اجلاسوں کی میزبانی کرتا ہے۔ یہ یورپی یونین کی طرز پر افریقی ممالک اور تارکین وطن کی کاروباری سرگرمیوں کے لیے کانفرنس سینٹر کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔ [1] مرکزی عمارت 99.9 میٹر (328 فٹ) اونچی ہے۔ [2]

African Union Conference Center and Office Complex
فائل:African Union Conference Centre building.jpg
متبادل نامAfrican Union Headquarters
عمومی معلومات
مقامادیس ابابا , ایتھوپیا
متناسقات09°00′00″N 38°44′39″E / 9.00000°N 38.74417°E / 9.00000; 38.74417
موجودہ کرایہ دارSeat of the افریقی اتحاد
آغاز تعمیر2009
تکمیل2012
افتتاح28 January 2012
لاگت$200 million
اونچائی99.9 میٹر (328 فٹ)
تکنیکی تفصیلات
منزل رقبہ112,000 میٹر2 (1,210,000 فٹ مربع)
ڈیزائن اور تعمیر
معمارChina Architecture and Design Research Group
دیگر ڈیزائنرزTongji University
اہم ٹھیکیدارChina State Construction Engineering

یہ عمارت ادیس ابابا کی دوسری بلند ترین عمارت ہے۔ اس کی تعمیری لاگت 200 ملین امریکی ڈالر تھی اور اس کی تعمیر کے لیے چینی حکومت کی طرف سے فنڈز مہیا کیے گئے تھے.[3]

حوالہ جات ترمیم

  1. "AUCCC"۔ African Union۔ 31 January 2018۔ 31 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2018 
  2. Li Lianxing (26 November 2011)۔ "New AU headquarters passes initial inspection"۔ China Daily۔ 09 مارچ 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2012 
  3. "African Union opens Chinese-funded HQ in Ethiopia"۔ BBC News Online۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 28 January 2012۔ 04 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولا‎ئی 2012