افضل پور (انگریزی: Afzalpur) اس کا پرانا نام گوبند پور تھا یہ ضلع میرپور آزاد کشمیر کا ایک قصبہ ہے یہ جاتلاں اور کھڑی شریف کے قریب ہے یہاں پر اساتذہ کی تربیت کا کالج آزاد کشمیر کالج آف ایجوکیشن افضل پور واقع ہے۔[1]

گاؤں
افضل پور ،میرپور
ملک آزاد کشمیر
ضلعمیرپور
منطقۂ وقتپی ایس ٹی (UTC+5)

حوالہ جات ترمیم