افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2010ء

افغانستان قومی کرکٹ ٹیم نے 11 سے 17 اگست 2010ء تک اسکاٹ لینڈ کا دورہ کیا۔ اس دورے میں ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ اور دو ایک روزہ بین الاقوامی شامل تھے۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کا دورہ اسکاٹ لینڈ 2010ء
افغانستان
اسکاٹ لینڈ
تاریخ 11 اگست – 17 اگست 2010ء
کپتان نوروزمنگل گورڈن ڈرمنڈ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ 2 میچوں کی سیریز 1–1 سے برابر
زیادہ اسکور کریم صادق 114 فریزر واٹس 110
زیادہ وکٹیں شاپورزدران 4 جوش ڈاوے 5

انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ

ترمیم
11–14 اگست
(اسکور کارڈ)
ب
435 (126.5 اوورز)
سمیع اللہ شنواری 102 (194)
گورڈن ڈرمنڈ 2/60 (27 اوورز)
139 (61.4 اوورز)
ڈیوالڈ نیل (36)
حامد حسن (6/40) (18 اوورز)
246/5ڈکلیئر (61.5 اوورز)
محمد شہزاد 105* (126)
ماجد حق 2/66 (21 اوورز)
316 (110.5)
ایوان چالمرز 67 (126)
حامد حسن 5/114 (33.5 اوورز)
افغانستان 229 رنز سے جیت گیا۔
کیمبسڈون نیو گراؤنڈ, آئر
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
میچ کا بہترین کھلاڑی: حامد حسن (افغانستان)
  • پوائنٹس: افغانستان 20، سکاٹ لینڈ 0.

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
16 اگست
(اسکور کارڈ)
اسکاٹ لینڈ  
224/9 (50 اوورز)
ب
  افغانستان
225/1 (31 اوورز)
فریزر واٹس 55 (80)
شاپورزدران 3/69 (10 اوورز)
کریم صادق 114* (108)
میتھیو پارکر 1/28 (3 اوورز)
افغانستان 9 وکٹوں سے جیت گیا۔
کیمبسڈون نیو گراؤنڈ, آئر
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
  • سکاٹ لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
17 اگست
(اسکور کارڈ)
افغانستان  
120 (40.2 اوورز)
ب
  اسکاٹ لینڈ
121/4 (33.5 اوورز)
سمیع اللہ شنواری 46 (74)
جوش ڈاوے 5/9 (7.2 اوورز)
فریزر واٹس 55* (100)
شاپورزدران 1/13 (8 اوورز)
سکاٹ لینڈ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
کیمبسڈون نیو گراؤنڈ, آئر
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور ایان راماگے (اسکاٹ لینڈ)
  • افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

حوالہ جات

ترمیم