افغان چیتاز ٹوئنٹی/20 کھیلنے والی ایک ٹیم ہے جس کا تعلق افغانستان سے ہے۔ اس ٹیم نے ستمبر/اکتوبر 2011 میں پاکستان میں منعقد ہونے والے مقامی ٹوئنٹی/20 کپ فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں بھی حصہ لیا۔[1] اس ٹیم کے کپتان محمد نبی اور تربیت کار رئیس احمد زئی ہیں۔

افغان چیتاز
افراد کار
کپتانافغانستان کا پرچم محمد نبی
کوچافغانستان کا پرچم رئیس احمد زئی
مالکافغانستان کرکٹ بورڈ
معلومات ٹیم
  /  
تاسیس2011
N/A
تاریخ
ٹوئنٹی/20 جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:افغان چیتاز

موجودہ دستہ ترمیم

افغان چیتاز کے درج ذیل 14 کھلاڑیوں نے فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ میں حصہ لیا۔
  • ‡ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑی
نام تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
نجیب تراکی نامعلوم دائیں ہاتھ
کریم صادق ‡ (1984-02-18) 18 فروری 1984 (عمر 40 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک کبھی کبھار وکٹ کیپر
محمد سمیع (1989-06-17) 17 جون 1989 (عمر 34 برس) دائیں ہاتھ
نجیب اللہ زردان ‡ (1993-02-18) 18 فروری 1993 (عمر 31 برس) بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
آل راونڈرز
محمد نبی ‡ (1985-07-03) 3 جولائی 1985 (عمر 38 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک ٹیم کپتان
سمیع اللہ شنواری ‡ (1987-12-31) 31 دسمبر 1987 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ لیگ بریک
گلبدین نائب ‡ (1988-01-01) 1 جنوری 1988 (عمر 36 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
فضل نیازئی نامعلوم دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وکٹ کیپر
قاسم خان نامعلوم دائیں ہاتھ
گیندباز
حامد حسن ‡ (1986-08-02) 2 اگست 1986 (عمر 37 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عبداللہ مزاری ‡ (1987-03-07) 7 مارچ 1987 (عمر 37 برس) بائیں ہاتھ سلو لیفٹ آرم آرتھوڈوکس
سید شیرزاد (1994-10-01) 1 اکتوبر 1994 (عمر 29 برس) بائیں ہاتھ بائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
نسیم خان نامعلوم بائیں ہاتھ دائیں ہاتھ آف بریک
یامین احمد زئی (1992-07-25) 25 جولائی 1992 (عمر 31 برس) دائیں ہاتھ دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "افغان چیتاز کے دستے کا اعلان"۔ www.afgcric.com۔ 24 ستمبر 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر2011 

بیرونی روابط ترمیم