افیسارا سوانچونراتھی (پیدائش 29 مارچ 2007) تھائی لینڈ کی ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ 2022ء ویمنز ایشیا کپ میں تھائی ٹیم کا حصہ تھیں اور پاکستان کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [2]

افیسارا سوانچونراتھی
ذاتی معلومات
پیدائش (2007-03-29) 29 مارچ 2007 (عمر 17 برس)
چیانگ مائی, تھائی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 21)6 اکتوبر 2022  بمقابلہ  پاکستان
ماخذ: Cricinfo، 29 جنوری 2023ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Aphisara Suwanchonrathi"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-29
  2. "Thailand Women squad"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-01-29