چیانگ مائی (Chiang Mai) (تلفظ: /ˈjɑːŋˈm/، from (تائی لو: เชียงใหม่)‏  [tɕʰiəŋ màj] ( سنیے)، (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉ᩠ᨾᩲ᩵)‏ [t͡ɕīaŋ.màj] ( سنیے)) شمالی تھائی لینڈ کا سب سے بڑا اور سب سے اہم ثقافتی شہر ہے۔ یہ صوبہ چیانگ مائی کا دارالحکومت ہے۔ یہ بینکاک سے 700 کلومیٹر (435 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ دریائے پنگ کے کنارے واقع ہے جو دریائے چاو پھرایا کا اہم معاون دریا ہے۔


เชียงใหม่
شہر بلدیہ
چیانگ مائی
چیانگ مائی
چیانگ مائی شہر کا صوبہ چیانگ مائی میں مقام
چیانگ مائی شہر کا صوبہ چیانگ مائی میں مقام
ملک تھائی لینڈ
صوبہصوبہ چیانگ مائی
حکومت
 • قسمشہر بلدیہ
 • میئرTatsanai Puranupakorn
رقبہ
 • شہر بلدیہ40.216 کلومیٹر2 (15.527 میل مربع)
 • میٹرو2,905 کلومیٹر2 (1,122 میل مربع)
بلندی310 میل (1,020 فٹ)
آبادی (2008)
 • شہر بلدیہ148,477
 • کثافت3,687/کلومیٹر2 (9,550/میل مربع)
 • میٹرو960,906
 • میٹرو کثافت315.42/کلومیٹر2 (816.9/میل مربع)
منطقۂ وقتتھائی لینڈ (UTC+7)
ہوائی اڈاIATA: CNX – ICAO: VTCC
ویب سائٹسرکاری ویب گاہ

آب و ہوا ترمیم

آب ہوا معلومات برائے چیانگ مائی (1981–2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 29.8
(85.6)
32.6
(90.7)
35.2
(95.4)
36.5
(97.7)
34.2
(93.6)
32.7
(90.9)
31.8
(89.2)
31.5
(88.7)
31.7
(89.1)
31.4
(88.5)
30.1
(86.2)
28.6
(83.5)
32.18
(89.93)
اوسط کم °س (°ف) 14.9
(58.8)
16.2
(61.2)
19.5
(67.1)
22.9
(73.2)
23.8
(74.8)
24.0
(75.2)
23.9
(75)
23.7
(74.7)
23.2
(73.8)
22.2
(72)
19.2
(66.6)
15.7
(60.3)
20.77
(69.39)
اوسط بارش مم (انچ) 4.2
(0.165)
8.9
(0.35)
17.8
(0.701)
57.3
(2.256)
162.0
(6.378)
124.5
(4.902)
140.2
(5.52)
216.9
(8.539)
211.4
(8.323)
117.6
(4.63)
53.9
(2.122)
15.9
(0.626)
1,130.6
(44.512)
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) 1 2 2 6 14 14 16 18 20 14 5 1 113
اوسط اضافی رطوبت (%) 68 58 52 57 71 77 79 81 81 79 75 73 70.9
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 272.8 251.4 269.7 258.0 217.0 177.0 170.5 161.2 156.0 198.4 234.0 263.5 2,629.5
ماخذ#1: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990)
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (sunshine)

تصاویر ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

چیانگ مائی, اگست 2014

حوالہ جات ترمیم