اقامتی مدرسہ (boarding school) ایک ایسا مدرسہ ہوتا ہے جہاں طالب علموں کے لیٔے رہائش کا انتظام بھی ہوتا ہے۔ اقامتی مدرسہ میں تعلیم حاصل کرنے والے کلی طور پر مدرسہ میں ہی قیام کرتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم