اقبال آفاقی کتب خانہ

اقبال آفاقی کتب خانہ (انگریزی: Iqbal Cyber Library) اقبال اکادمی پاکستان کے ماتحت چلنے والا ایک آن لائن کتب خانہ ہے جس پر آثار اقبال سمیت مجلے اور کتب آن لائن مطالعہ کی جاسکتی ہیں۔

کتبترميم

اس کتب خانے میں 20 زبانوں میں 184 مختلف موضوعات پر 799 قلم کاروں کی 1424 سے زائد تصانیف موجود ہیں۔ 552 کتب کو بغیر کسی معاوضہ کے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے۔ اِن کتب کے کل صفحات کی تعداد  250,634 ہے۔[1]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم