اقبال حسین (کرکٹر)
اقبال حسین چوہدری (پیدائش: 14 جنوری 1989) ایک کرکٹر ہے جو قطر کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے اور قومی ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | اقبال حسین چوہدری |
پیدائش | دوحہ,قطر | 14 جنوری 1989
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ٹی20 (کیپ 4) | 21 جنوری 2019 بمقابلہ سعودی عرب |
آخری ٹی20 | 29 اکتوبر 2021 بمقابلہ کویت |
ماخذ: Cricinfo، 29 اکتوبر 2021ء |
ستمبر 2019ء میں انھیں 2019ء ملائیشیا کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ کے لیے قطر کی ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [2] اس نے 17 ستمبر 2019ء کو کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ اے ٹورنامنٹ میں قطر کے لیے سنگاپور کے خلاف اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] اکتوبر 2021ء میں انھیں 2021ء کے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر میں گروپ اے کے میچوں کے لیے قطر کے سکواڈ کے کپتان کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Iqbal Hussain"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 ستمبر 2017
- ↑ "Qatar eye Challenge League title in Malaysia"۔ The Peninsula Qatar۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019
- ↑ "2nd Match, CWC Challenge League Group A at Kuala Lumpur, Sep 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2019
- ↑ "Qatar to host T20 World Cup qualifiers"۔ Gulf Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021