نقشہ فیصل آباد سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ
2

2005ء میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح فیصل آباد میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔[1] اقبال ٹاؤن بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔

  • اقبال ٹاؤن کے دیگر علاقوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں اقبال ٹاؤن

اقبال ٹاؤن کے اہم علاقے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "شماریات از موقع حکومت فیصل آباد"۔ 05 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2015