اقصر
اقصر (Luxor) (عربی: الأقصر) بالائی (جنوبی) مصر میں ایک شہر اور محافظہ اقصر کا دارالحکومت ہے۔ اقصر کو اکثر ’’دنیا کا سب سے بڑا مفتوح عجائب گھر‘‘ بھی کہا جاتا ہے، جس کی وجہ یہاں کئی مندروں کے کھنڈر ہیں۔ اس کے بالکل سامنے دریائے نیل کے پار بادشاہوں کی وادی اور ملکاؤں کی وادی واقع ہیں۔ سالانہ ہزاروں بین الاقوامی سیاح ان مقامات کو دیکھنے آتے ہیں۔
أَلْأُقْصُر Al 'Uqṣur | |
---|---|
ملک | مصر |
محافظہ | محافظہ اقصر |
رقبہ | |
• کل | 416 کلومیٹر2 (161 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 487,896 |
ویب سائٹ | اقصر |
تفصیلات
ترمیمالاقصر کا رقبہ 416 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 506,588 افراد پر مشتمل ہے اور 76 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
آب و ہوا
ترمیمآب ہوا معلومات برائے اقصر | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مہینا | جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر | سال |
اوسط بلند °س (°ف) | 23.0 (73.4) |
25.4 (77.7) |
27.4 (81.3) |
35.0 (95) |
39.2 (102.6) |
41.4 (106.5) |
41.1 (106) |
40.4 (104.7) |
38.8 (101.8) |
35.3 (95.5) |
28.9 (84) |
24.4 (75.9) |
33.4 (92.1) |
اوسط کم °س (°ف) | 5.4 (41.7) |
7.1 (44.8) |
10.4 (50.7) |
16.0 (60.8) |
20.2 (68.4) |
22.6 (72.7) |
23.6 (74.5) |
23.2 (73.8) |
21.3 (70.3) |
17.3 (63.1) |
11.6 (52.9) |
7.1 (44.8) |
15.5 (59.9) |
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) | 0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
0 (0) |
1 (0.04) |
0 (0) |
0 (0) |
1 (0.04) |
ماخذ: Climate Charts[1] |
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Luxor, Egypt: Climate, Global Warming, and Daylight Charts and Data"۔ Climate Charts۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 26, 2009
ویکی ذخائر پر اقصر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |