اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور

اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور (United Nations Office for Disarmament Affairs) ((فرانسیسی: Le Bureau des affaires du désarmement)‏) اقوام متحدہ سیکریٹریٹ کا ایک دفتر ہے جو جنوری 1998ء میں بطور محکمہ تخفیف اسلحہ امور (Department for Disarmament Affairs) قائم ہوا۔[1]

اقوام متحدہ دفتر برائے تخفیف اسلحہ امور
(انگریزی میں: United Nations Office for Disarmament Affairs)
(فرانسیسی میں: Bureau des affaires de désarmement)
(ہسپانوی میں: Oficina de Asuntos de Desarme ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخفف UNODA
تاریخ تاسیس 1998
قسم محکمہ اقوام متحدہ سیکریٹریٹ
سربراہ High Representative for Disarmament جنوبی کوریا کا پرچم Kim Won-soo
جدی تنظیم اقوام متحدہ سیکریٹریٹ
باضابطہ ویب سائٹ http://www.un.org/disarmament/

حوالہ جات ترمیم

  1. ODS Team۔ "Renewing the United Nations: A Programme for Reform (A/51/950)" (PDF)۔ Daccess-dds-ny.un.org۔ 19 جولا‎ئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2013 

بیرونی روابط ترمیم