اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل
اقوام متحدہ کے نظام میں بین السرکاری ادارہ
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (انگریزی: United Nations Human Rights Council[1]) اقوام متحدہ کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حقوق کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔[2] کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے علاقائی گروپوں کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔[3] ادارے کا صدر دفتر جنیوا، سویٹزر لینڈ میں واقع ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل | |
فائل:United Nations Human Rights Council Logo.svg | |
مخفف | UNHRC CDH |
---|---|
قِسم | Subsidiary organ |
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | جنیوا، سویٹذرلینڈ |
سربراہ | صدر Coly Seck |
Parent organization | اقوام متحدہ جنرل اسمبلی |
ویب سائٹ | www.ohchr.org |
افریقی ممالک (13) ایشیائی ممالک (13) مشرقی یورپی ممالک (6) لاطینی امریکی اور کیریبیائی ممالک (8) مغربی یورپی اور دیگر ممالک (7) باب بین الاقوامی تعلقات |
مہم جوئی اور عالمی حمایت سے رکنیت سازی
ترمیماکتوبر 2016ء میں اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے رکنیتی انتخاب برائے جنوری 2017ء تا دسمبر2019ء میں برطانیہ کامیاب ہو گیا تھا۔ اس کے لیے اس ملک کی گیارہ مہینے طویل مہم کار فرما ثابت ہوئی تھی، جس کی وجہ سے اس کو کئی ممالک سے تائید حاصل ہوئی تھی۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Conseil des droits de l'homme"۔ مارچ 9, 2019
- ↑ "About the Human Rights Council"۔ Office of the High Commissioner for Human Rights۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016
- ↑ "OHCHR | HRC Sessions"۔ www.ohchr.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2019
- ↑ "Special Rapporteur on the rights to freedom of peaceful assembly and of association"۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012