کتاب الاباطیل:یہ ابوعبد الله الحسين بن ابراہيم بن حسين بن جعفر الهمدانی الجوزقی "543ھ " کی تصنیف ہے جسے انھوں نے حروف تہجی کے اعتبار سے لکھا اس میں ان راویوں کا ذکر کیا جو حدیث میں مذکور ہیں اور ان راویوں پر حدیث گھڑنے کی تہمت لگ چکی ہے یہ کتاب سعودی عرب سے طبع ہو چکی ہے ۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرسالۃ المستطرفۃ لبيان مشہور كتب السنۃ المشرفۃ مؤلف: أبو عبد الله الكتانی