الاباما
الاباما – امریکا کی بائیسویں ریاست جو 1819ء میں ریاست ہائے متحدہ میں شامل ہوئی۔ رقبہ : 51944 مربع میل یا 134700 مربع کلومیٹر۔ آبادی (2000ء) : 4447100۔ دار الحکومت : منٹگمری۔ اس کو کپاس کی ریاست بھی کہا جاتا ہے، کیونکہ یہاں کپاس زیادہ پیدا ہوتی ہے۔ بڑے بڑے شہر برمنگھم، گھڑی اور کمپیوٹرز ہیں ۔
سانچہ:A-start سانچہ:A-vwd سانچہ:E-zrk
| style="width: 30%; text-align: center;" rowspan="1"| مابعد
|- |}