وہ کتب حدیث جن میں حدیث کا اول یا آخر کا ایک ٹکڑا نقل کیا جائے جو بقیہ حدیث پر دلالت کرے، اس کے ساتھ ساتھ متن کی تمام اسانید کو یا بعض کتب کو ذکر کیا جائے جس سے پوری حدیث کی پہچان ہو سکے جیسے :