البا برلن (انگریزی: Alba Berlin) ایک پیشہ ور باسکٹ بال کلب ہے جو برلن، جرمنی میں مقیم ہے۔ اس کلب کی بنیاد 1991ء میں رکھی گئی تھی اور آج رکنیت کے لحاظ سے یہ سب سے بڑا جرمن قومی باسکٹ بال کلب ہے۔

البا برلن
 

تاریخ تاسیس 1991  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم