برج نخیل
(البرج سے رجوع مکرر)
برج نخیل، جسے پہلے البرج کا نام دیا گیا تھا، متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کی ایک مجوزہ بلند عمارت ہے
جنوری 2009ء میں اعلان کیا گیا کہ مالی مسائل کے باعث اس منصوبے کے موخر کر دیا گیا ہے اور بعد ازاں نخیل گروپ کے مالیاتی مسائل بڑھنے کے باعث اسے بالآخر دسمبر 2009ء میں منسوخ کر دیا گیا۔
نخیل گروپ متعدد ممکنہ ٹھیکیداروں سے مذاکرات کر رہا ہے جس میں جنوبی کوریا کا سامسنگ انجینئری اینڈ کنسٹرکشن، جاپان کی شیمیزو کارپوریشن اور آسٹریلیا کی گروکون شامل ہیں۔
مجوزہ برج نخیل کی بلندی 1400 میٹر (4600 فٹ) ہوگی۔
متعلقہ مضامین
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- النخیل آرکائیو شدہ 2007-06-26 بذریعہ archive.today
- برج نخیل، ایمپورس