البرٹ لائٹ فوٹ (پیدائش: 8 جنوری 1936ء وور، شروپشائر، انگلینڈ) ایک سابق اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 1953ء سے 1970ء تک نارتھمپٹن شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

البرٹ لائٹ فٹ
ذاتی معلومات
پیدائش (1936-01-08) 8 جنوری 1936 (عمر 88 برس)
وور، شروپشائر، انگلینڈ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1953–70نارتھمپٹن شائر
1955کمبائنڈ سروسز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس ایک روزہ
میچ 294 31
رنز بنائے 12000 474
بیٹنگ اوسط 27.64 18.96
100s/50s 12/61 0/2
ٹاپ اسکور 174* 84*
گیندیں کرائیں 14983 87
وکٹ 172 1
بولنگ اوسط 36.00 72.00
اننگز میں 5 وکٹ 4
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 7/25 1/18
کیچ/سٹمپ 161/– 9/–
ماخذ: کرک انفو، 28 جولائی 2009

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم