البرٹ چیتھم (7 دسمبر 1915–23 مئی 1997ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا۔ [1] انھوں نے 1936ء اور 1946ء کے درمیان نیو ساؤتھ ویلز کے لیے 24 فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [2]

البرٹ چیتھم
چیتھم مصر میں 1941ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش7 دسمبر 1915(1915-12-07)
سڈنی، آسٹریلیا
وفات23 مئی 1997(1997-50-23) (عمر  81 سال)
ملبورن، آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ-میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1936/37–1945/46نیو ساؤتھ ویلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 24
رنز بنائے 899
بیٹنگ اوسط 20.90
100s/50s 0/5
ٹاپ اسکور 85
گیندیں کرائیں 1,517
وکٹ 42
بالنگ اوسط 36.11
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 4/75
کیچ/سٹمپ 7/–
ماخذ: کرکانفو، 24 دسمبر 2016ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Albert Cheetham"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2016 
  2. "Albert Cheetham"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2016