البیسی، (انگریزی: Albici) ایک سیلت (انگریزی: Celts یا Celtic) قوم کا حصہ یا پھر ان کی قوم کا ایک گروہ یا فرقہ ہے۔ یہ لوگ پہلی صدی عیسوی میں جنوبی فرانس کے صوبے پروینس کے ضلع الپس دی ہوٹے پرونس میں موجود علاقے ریز میں ریتے تھے جس کا قدیم نام گال تھا۔ یہاں رہنے کی وجہ سے ،یہ لوگ سیلتی اور گال کے باشندے کہلانے لگے۔

حوالہ جات ترمیم