التحفۃ المرسلہ الی النبیﷺ

التحفۃ المرسلہ الی النبیﷺگیارہویں صدی ہجری میں سیرت رسول پر لکھی گئی شاہکار کتاب ہے۔

مصنف ترمیم

التحفۃ المرسلہ الی النبیﷺ کے مصنف شیخ محمد بن فضل اللہ ب رہان پوری جن کی ولادت 1545ءاور وفات 1620ء ہے۔

کتاب ترمیم

اس کتاب کی شرح الحقیقت الموافق الشریعت کے نام سے لکھی اس کتاب نے بڑی شہرت پائی اس کی تین مزید شرحیں لکھی گئیں انڈونیشیا میں بھی اس نے بڑی شہرت پائی ملائی زبان کے ایک صاحب قلم نور الدین رایزی اس کا ترجمہ ملائی زبان میں کیا [1] [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. رود کوثر، شیخ محمد اکرم صفحہ396،397
  2. اردو نثر میں سیرت رسول، صفحہ209،ڈاکٹر انور محمود خالد، اقبال اکیڈمی پاکستان لاہور 1989ء