التعقبات علی الموضوعات

التعقبات على الموضوعات:موضوع احادیث کی پہچان کے لیے لکھی گئی کتاب ہے
اس کے مؤلف جلال الدين السيوطی متوفى:911ھ، یہ تلخیص در تلخیص ہے موضوعات کبیر ابن الجوزی کی پہلے اس کا نام النكت البديعيات على الموضوعات رکھا پھر اسے مختصر کیا [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الرسالہ المستطرفہ لبيان مشہور كتب السنہ المشرفہ،مؤلف: ابو عبد الله محمد بن أبي الفيض جعفركتانی