الجزائر میں 48 صوبے ہیں جنہیں ولایت (عربی: ولاية) کہا جاتا ہے۔ ہر صوبے کو اضلاع (الجزائر میں اسے دائرہ کہا جاتا ہے) میں تقسیم کیا جاتا ہے جو کل 553 ہیں۔ ہر ضلع یا دائرہ کو بلدیات میں تقسیم کیا جاتا ہے جن کی الجزائر میں کل تعداد 1541 ہے۔ ذیل میں الجزائر کے صوبوں کی فہرست دی گئی ہے۔ اس میں ہر صوبہ کا ایک رمز (کوڈ) ہے جو سرکاری ہے۔ ایک سے اکتیس تک رمز ان صوبوں کے ہیں جو 1983ء تک تھے۔ 1983ء میں نئے صوبے بنے جن کو 31 سے 48 تک نئے رمز دیے گئے۔

صوبہ عربی نام صدر مقام شہر اضلاع بلدیات رقبہ آبادی سرکاری رمز
ادرار عربی: ولاية أدرار ادرار 11 28 4,39,700 مربع کلومیٹر (1,69,769 مربع میل) 4,02,197 1
الاغواط عربی: ولاية الأغواط الاغواط 10 24 25,057 مربع کلومیٹر (9,675 مربع میل) 4,77,328 3
البلیدہ عربی: ولاية البليدة البلیدہ 10 25 1,696 مربع کلومیٹر (655 مربع میل) 1,009,892 9
البویرہ عربی: ولاية البويرة البویرہ 12 45 4,439 مربع کلومیٹر (1,713.9 مربع میل) 6,94,750 10
البیض عربی: ولاية البيض البیض 8 22 78,870 مربع کلومیٹر (30,456 مربع میل) 2,62,187 32
الجزائر عربی: ولاية الجزائر الجزائر 13 57 273 مربع کلومیٹر (105.4 مربع میل) 2,947,461 16
الجلفہ عربی: ولاية الجلفة الجلفہ 12 36 66,415 مربع کلومیٹر (25,643 مربع میل) 12,23,223 17
الشلف عربی: ولاية الشلف الشلف 13 35 4,975 مربع کلومیٹر (1,921 مربع میل) 10,13,718 2
الطارف عربی: ولاية الطارف الطارف 7 24 3,339 مربع کلومیٹر (1,289.2 مربع میل) 4,11,783 36
المدیہ عربی: ولاية المدية المدیہ 19 64 8,866 مربع کلومیٹر (3,423.2 مربع میل) 8,30,943 26
المسیلہ عربی: ولاية المسيلة المسیلہ 15 47 18,718 مربع کلومیٹر (7,227 مربع میل) 9,91,846 28
النعامہ عربی: ولاية النعامة النعامہ 7 12 29,950 مربع کلومیٹر (11,564 مربع میل) 2,09,470 45
الوادی عربی: ولاية الوادي الوادی 12 30 54,573 مربع کلومیٹر (21,071 مربع میل) 6,73,934 39
الیزی عربی: ولاية اليزي الیزی 3 6 2,85,000 مربع کلومیٹر (110,040 مربع میل) 54,490 33
ام البواقی عربی: ولاية أم البواقي ام البواقی 12 29 6,768 مربع کلومیٹر (2,613.14 مربع میل) 6,44,364 4
باتنہ عربی: ولاية باتنة باتنہ 22 61 12,192 مربع کلومیٹر (4,707 مربع میل) 1,128,030 5
بجایہ عربی: ولاية بجاية بجایہ 19 52 3,268 مربع کلومیٹر (1,261.8 مربع میل) 9,15,835 6
برج بو عریریج عربی: ولاية برج بوعريريج برج بو عریریج 10 34 4,115 مربع کلومیٹر (1,588.81 مربع میل) 6,34,396 34
بسکرہ عربی: ولاية بسكرة بسکرہ 12 33 20,986 مربع کلومیٹر (8,103 مربع میل) 7,30,262 7
بشار عربی: ولاية بشار بشار 12 21 1,61,400 مربع کلومیٹر (62,300 مربع میل) 2,74,866 8
بومرداس عربی: ولاية بومرداس بومرداس 9 32 1,591 مربع کلومیٹر (614.3 مربع میل) 795,019 35
تبسہ عربی: ولاية تبسة تبسہ 12 28 14,227 مربع کلومیٹر (5,493 مربع میل) 6,57,227 12
تسمسیلت عربی: ولاية تسمسيلت تسمسیلت 8 22 3,152 مربع کلومیٹر (1,217 مربع میل) 2,96,366 38
تلمسان عربی: ولاية تلمسان تلمسان 20 53 9,061 مربع کلومیٹر (3,498.5 مربع میل) 9,45,525 13
تمنراست عربی: ولاية تمنراست تمنراست 1 10 5,56,200 مربع کلومیٹر (2,14,750 مربع میل) 1,98,691 11
تندوف عربی: ولاية تندوف تندوف 1 2 1,59,000 مربع کلومیٹر (61,390 مربع میل) 58,193 37
تیارت عربی: ولاية تيارت تیارت 14 42 20,673 مربع کلومیٹر (7,982 مربع میل) 8,42,060 14
تیبازہ عربی: ولاية تيبازة تیبازہ 10 28 2,166 مربع کلومیٹر (836.3 مربع میل) 6,17,661 42
تیزی وزو عربی: ولاية تيزي وزو تیزی وزو 21 67 3,568 مربع کلومیٹر (1,377.6 مربع میل) 11,19,646 15
جیجل عربی: ولاية جيجل جیجل 11 28 2,577 مربع کلومیٹر (995 مربع میل) 6,34,412 18
خنشلہ عربی: ولاية خنشلة خنشلہ 8 21 9,810.64 مربع کلومیٹر (3,788 مربع میل) 3,84,268 40
سطیف عربی: ولاية سطيف سطیف 20 60 6,504 مربع کلومیٹر (2,511.2 مربع میل) 14,96,150 19
سعیدہ عربی: ولاية سعيدة سعیدہ 6 16 6,764 مربع کلومیٹر (2,611.6 مربع میل) 3,28,685 20
سکیکدہ عربی: ولاية سكيكدة سکیکدہ 13 38 4,026 مربع کلومیٹر (1,554.45 مربع میل) 9,04,195 21
سوق اھراس عربی: ولاية سوق أهراس سوق اھراس 10 26 4,541 مربع کلومیٹر (1,753 مربع میل) 4,40,299 41
سیدی بلعباس عربی: ولاية سيدي بلعباس سیدی بلعباس 15 52 9,150.63 مربع کلومیٹر (3,533.08 مربع میل) 6,03,369 22
عنابہ عربی: ولاية عنابة عنابہ 6 12 1,439 مربع کلومیٹر (555.6 مربع میل) 6,40,050 23
عین الدفلی عربی: ولاية عين الدفلى عین الدفلی 14 36 4,897 مربع کلومیٹر (1,891 مربع میل) 7,71,890 44
عین تموشنت عربی: ولاية عين تموشنت عین تموشنت 8 28 2,379 مربع کلومیٹر (919 مربع میل) 3,68,713 46
غرادیہ عربی: ولاية غرداية غرادیہ 9 13 86,105 مربع کلومیٹر (33,245 مربع میل) 3,75,988 47
غلیزان عربی: ولاية غليزان غلیزان 13 38 4,870 مربع کلومیٹر (1,880 مربع میل) 7,33,060 48
قالمہ عربی: ولاية قالمة قالمہ 10 34 4,101 مربع کلومیٹر (1,583.4 مربع میل) 4,82,261 24
قسنطینہ عربی: ولاية قسنطينة قسنطینہ 6 12 2,187 مربع کلومیٹر (844.4 مربع میل) 9,43,112 25
مستغانم عربی: ولاية مستغانم مستغانم 10 32 2,269 مربع کلومیٹر (876 مربع میل) 7,46,947 27
معسکر عربی: ولاية معسكر معسکر 16 47 5,941 مربع کلومیٹر (2,294 مربع میل) 7,80,959 29
میلہ عربی: ولاية ميلة میلہ 13 32 9,375 مربع کلومیٹر (3,619.7 مربع میل) 7,68,419 43
ورقلہ عربی: ولاية ورقلة ورقلہ 10 21 2,11,980 مربع کلومیٹر (81,846 مربع میل) 5,52,539 30
وھران عربی: ولاية وهران وھران 9 26 2,121 مربع کلومیٹر (819 مربع میل) 14,43,052 31

الجزائر کے صوبے نقشے میں

ترمیم

الجزائر کے صوبوں کے نقشے میں جو شمار (نمبر) دیے گئے ہیں وہ ان کے سرکاری رمز (کوڈ) ہیں۔

الجزائر کے صوبے جو ان کے سرکاری رمز کے حساب سے دیے گئے ہیں

1974-1983

ترمیم
 


1 ادرار
2 شلف
3 الاغواط
4 ام البواقی
5 باتنہ
6 بجایہ
7 بسکرہ
8 بشار
9 بلیدہ
10 بویرہ
11 تمنراست
12 تبسہ
13 تلمسان
14 تیارت
15 تیزی وزو
16 الجزائر
17 جلفہ
18 جیجل
19 سطیف
20 سعیدہ
21 سکیکدہ
22 سیدی بلعباس
23 عنابہ
24 قالمہ
25 قسنطینہ
26 مدیہ
27 مستغانم
28 مسیلہ
29 معسکر
30 ورقلہ
31 وہران

بیرونی روابط

ترمیم