الحسیمہ نیشنل پارک
الحسیمہ نیشنل پارک ( عربی: المنتزه الوطني للحسيمة،Tarifit : Afrag Anamur n Lhusima) ایک قومی پارک ہے جو مراکش کے شہر الحسیمہ کے باہر واقع ہے۔ یہ 480 مربع کلومیٹر (185 مربع میل)، بشمول 196 مربع کلومیٹر (76 مربع میل) سمندری علاقے، پر محیط ہے۔ یہ پارک سنہ 2004ء میں قائم کیا گیا تھا اور اس کا انتظام زمین اور سمندر کی صحرائیت سے حفاظت کرنے والا کمیشن Haut-Commissariat des eaux et forêts et de la lutte contre la desertification کرتا ہے۔ [1]
الحسیمہ قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | مراکش |
رقبہ | 470 کلومیٹر2 (180 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Management-conservation: Protected area" (بزبان الفرنسية)۔ Biodiversity CHM۔ 17 مئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019