الخرج
الخرج سعودی عرب کا ایک شہر ہے جو دار الحکومت ریاض سے جنوب کے جانب 77 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ اس شہر میں ریلوے بھی ہے جو ریاض اور دمام کو ایک دوسرے سے مربوط کرتا ہے
الخرج
باضابطہ نام | السيح ![]() |
---|---|
آبائی لیبل | السيح ![]() |
ملک | سعودی عرب ![]() |
انتظامی تقسیم میں مقام | الخرج ![]() |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 ![]() |
متناسقاتی مقام | 24°8′54″N 47°18′18″E ![]() |
