الرقہ (کویت)
الرقہ کویت کا ایک شہر ہے جو الاحمدی ضلع میں واقع ہے۔ 2007ء کی مردم شماری کے مطابق یہاں کل 56,554 افراد آباد تھے۔ الرقہ میں امام مہدی مسجد موجود ہے جو 1995ء میں تعمیر کی گئی تھی۔
متناسقات: 29°08′56″N 48°06′20.5″E / 29.14889°N 48.105694°E | |
آبادی (2007) | |
• کل | 56,554 |
اہم تاسیسات
ترمیم- اسی علاقے میں الرقہ کواپریٹیو سوسائٹی موجود ہے۔
- کویت کا قومی بینک یا نیشنل بینک آف کویت اس علاقے میں ایک سپر مارکٹ سے متصل موجود ہے۔[1]