اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

السی

 

اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مملکت اعلی   حیویات
عالم اعلی  حقیقی المرکزیہ
مملکت  نباتات
ذیلی مملکت  ویریدیپلانٹے
ذیلی مملکت  سٹرپٹوفیٹا
جزو گروہ   ایمبریوفائیٹ
تحتی گروہ  نباتات عروقی
ذیلی تقسیم  تخم بردار پودا
جنس  کتان
سائنسی نام
Linum usitatissimum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


السی کے لاجوردی پھول

السی (Flax) (سائنسی نام: Linum usitatissimum) دیسی نام:تیسی(Tisi) ایک پودا ہے۔ اس کا استعمال خوراک،غذا اور دوا کے طور پر کیا جاتا ہے۔[3]

شناخت

ترمیم

السی کے پودے کی ساق پتلی اور قریب ایک ہاتھ کی لمبی ہوتی ہے۔ پھول لاجوردی ہوتے ہیں اور اِس کی گھنڈی جس میں بیج ہوتے ہیں، چنے کے دانے کے برابر ہوتی ہے۔ اِس میں بیج بھرے ہوئے ہوتے ہیں او بیج چکنے ہوتے ہیں۔ رنگ زردی دیزگی مائل اور بعض کا سرخی مائل اور بعض کا سیاہی مائل یا سفید ہوتا ہے۔ اِس پودے کی چھال سے ایران میں کپڑا بھی بنتا ہے اور کپڑے کو کتاں کہتے ہیں۔ جب مطلق السی بولتے ہیں تو اِس سے مراد بیج ہی ہوتے ہیں۔[4]

نگارخانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 277 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358296
  2.    "معرف Linum usitatissimum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر 2024ء 
  3. "USDA GRIN Taxonomy"۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2014 
  4. غذا سے علاج کا انسائیکلوپیڈیا: ص 118/119۔ مطبوعہ جہلم، 2014ء۔