الصارم المسلول علی شاتم الرسول مکمل نام ہے عقیدہ ناموس رسالت کے دفاع و تحفظ پر سب سے پہلی لکھی گئی بنیادی اور تفصیلی کتاب الصارم المسلول کا۔

  • کتاب الصارم المسلول جس کو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ نے ایک عساف نصرانی کے جواب میں تصنیف فرمایا۔ ابن تیمیہ نے محسوس کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو کم از کم حق آپ پر ہے اور اس کا تقاضا یہ ہے کہ رسول اللہ کی توہین کرنے والا جس سزاکا مستحق ہے، خواہ وہ مسلم ہو یا کافر، اس کو مع متعلقہ احکام و مسائل صفحہ قرطاس پر لایا جائے، اوراس ضمن میں تمام حکم و دلائل اور مختصر اقوال پیش کر دیے جائیں اس کے ساتھ ساتھ اس کے اسباب و علل کو ذکر کیا جائے اور جس چیز پر اعتماد واجب ہے اس پرروشنی ڈالی جائے۔ اس لیے کہ ایک مسلم پر جو چیز کم از کم واجب ہے وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تائید و حمایت ہے[1]
  • اس کتاب کا ترجمہ اردو میں موجود ہے مترجم پروفیسر غلام احمد حریری ہیں
  • ناشر = مکتبہ قدوسیہ،لاہور
  • صفحات 749
الصارم المسلول
(عربی میں: الصارم المسلول على شاتم الرسول ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف ابن تيمية
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع العقيدة
تاریخ اشاعت 1294  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم