الطاف حسن قریشی
مدیر اعلیٰ اردو ڈائجسٹ + کالم نگار
ولادت
ترمیمصحافت
ترمیمالطاف حسن قریشی کا صحافت کی دنیا میں بے پناہ کام ہے۔ صحافت میں اُنکے ذکر کے بغیر آپ آگے نہیں چل سکتے۔ الطاف حسن قریشی نے صحافت میں انمٹ نقوش قائم کیے ہیں۔ اُنکے صحافت میں ان گنت کارنامے ہیں۔ وہ صحافت کے لیجنڈ ہیں۔ ماضی سے حال تک ان کا کام پھیلا ہوا ہے۔ مستقبل بھی اُنکے عہد اور کارناموں سے معمور رہے گا۔ 2019ء میں اُن پر ایک اہم کتاب ’’الطافِ صحافت‘‘ شائع ہوئی ہے جسے ڈاکٹر طاہر مسعود نے مرتب کیا ہے۔[1]
2020ء میں ان کی شخصیت پر چھپنے والی کتاب ’’الطاف قریشی مدیر اعلیٰ اردو ڈائجسٹ کی شخصیت اور صحافی و ادبی خدمات‘‘ میں طاہر مسعود نے ان پر چھپنے والے مضامین کو ایک کتاب کی صورت میں پیش کیا ہے۔ڈاکٹر طاہر مسعود نے ان کے بارے میں لکھا ہے۔ اردو ڈائجسٹ ہر اعتبار سے دوسرے وسائل سے مختلف ہے۔ اس کے اندر وہ کچھ تھا جو کہیں اور نہیں تھا۔
نومبر 1960ء کو ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کا اجرا کیا، [2]
تصانیف
ترمیم- ملاقاتیں
- جنگ ستمبر کی یادیں
- مقابل ہے آئینہ
- چھ نکات کی سچی تصویر
- مزید ملاقاتیں
- ملاقاتیں کیا کیا
- نوک زباں
،*مشرقی پاکستان
- مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.nawaiwaqt.com.pk/02-Apr-2019/1001055
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2020-04-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-16