العطش نیشنل پارک
العطش نیشنل پارک، جسے الاتش یا الاتش نیشنل پارک بھی کہا جاتا ہے، [1] شمالی گونڈر زون، امہارا ریجن، ایتھوپیا میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ سوڈان کے دندر نیشنل پارک سے متصل ہے۔ نیشنل پارک کی بنیاد سنہ 2006ء میں رکھی گئی تھی۔ اس کا نام دریائے العطش سے اخذ کیا گیا ہے جس کا منبع پارک میں ہے اور سوڈان کی طرف بہتا ہے۔ [2]
العطش نیشنل پارک Alitash National Park | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
مقام | شمالی گوندر خطہ، امہارا ریجن، ایتھوپیا |
متناسقات | 12°13′20″N 35°28′10″E / 12.22222°N 35.46944°E |
رقبہ | 2,665.7 کلومیٹر2 (1,029.2 مربع میل) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Protected Wildlife Areas of Ethiopia"۔ Ethiopian Wildlife Conservation Authority۔ 7 اکتوبر 2016۔ 2016-10-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Alatash National Park" (امریکی انگریزی میں). 20 ستمبر 2020. Retrieved 2023-09-23.