الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف ہے۔ جس میں انھوں نے حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے۔ اب تک حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے بارے میں شائع ہونے والی کتابوں میں سب سے بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سوانح حیات ہے اور دوسرا اُن کے کارناموں پر مشتمل ہے۔

الفاروق
الفاروق
مصنفشبلی نعمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعحضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ
صنفسوانح حیات
طرز طباعتکتاب
صفحات414

بیرونی روابط

ترمیم

مطالعہ ”الفاروق“