الفا رومیو
الفا رومیو آٹوموبائلز (انگریزی: Alfa Romeo Automobiles) ایک اطالوی لگژری کار بنانے والی کمپنی اور سٹیلنٹیس کی ذیلی کمپنی ہے۔ کمپنی کی بنیاد 24 جون 1910ء کو میلان، اطالیہ میں رکھی گئی تھی۔
الفا رومیو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
عمومی معلومات | |||||||
تاسیس | 24 جون 1910 | ||||||
نوع | ذیلی کمپنی | ||||||
ملک | اطالیہ | ||||||
اہم معلومات | |||||||
بانی | نیکولا رومیو | ||||||
مالک | Stellantis | ||||||
سی ای او | جین فلپی امپاراتو | ||||||
اہم شخصیات | جین فلپی امپاراتو (سی ای او) | ||||||
صدر دفتر | ٹیورن | ||||||
مالک ادارہ | Stellantis Italy | ||||||
دائرۂ خدمات | دنیا بھر میں | ||||||
صنعت | Automotive | ||||||
مصنوعات | لگژری گاڑیاں | ||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "2008 Half-yearly Financial Report/Alfa Romeo Automobiles S.p.A. Torino, Page 76" (PDF)۔ 2008۔ 17 جولائی 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2009