آپ پشتو زبان کی کی ممتاز شاعرہ تھیں۔11 فروری 1925ءکو نواں کلی صوابی خیبر پختون خواہ میں پیدا ہوئیں۔آپ کے والد کا نام فردوس خان تھا۔آپ کے والدین کی وفات کا آپ نے بہت گہرا اثر لیا اور آپ کی شاعری دردوغم اور یاس و ناامیدی کی تصویر بن گئی۔آپ نے 9 دسمبر 1977ء کو اپنے آبائی علاقے نواں کلی ، صوابی خیبر پختون خواہ میں وفات پائی اور آپ کو وہیں دفن کیا گیا۔

تصانیف ترمیم

آپ کی درج ذیل شعری کتب شائع ہوئیں:

1۔ سوز مالے ٹکرے

2۔ حیات درد(1979ء)

3۔ دردبنو سیلاب

حوالہ جات ترمیم


[1]

  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ 29