الف لیلہ و لیلہ (فرانسیسی ترجمہ)
الف لیلہ و لیلہ کا پہلا یورپی زبان مین ترجمہ (فرانسیسی: Les mille et une nuits) یورپ میں سب سے پہلے ایک فرانسیسی ادیب اینٹونی گلانڈ (Antoine Galland) کو اس کتاب کا مخطوطہ 1690 میں ملا اور اس نے اس کا فرانسیسی ترجمہ 1701 میں شائع کرنا شروع کیا، [1] 1704 میں پہلی دو جلدیں ہی شائع ہوئیں، اس کے بعد 1709 میں کام کیا جو آخر 1717 میں بارہ جلدوں میں مکمل شائع ہوا۔ یہی ترجمہ اردو سمیت کم و بیش دوسری زبانوں میں ہونے والے تمام تراجم کی بنیاد بنا۔
الف لیلہ و لیلہ (فرانسیسی ترجمہ) | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Les mille et une nuits)،(فرانسیسی میں: Mille et une nuits) | |
اصل زبان | فرانسیسی |
تاریخ اشاعت | 1704، 1806 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Robert L. Mack, ed. (2009)۔ "Introduction"۔ Arabian Nights' Entertainments. Oxford: Oxford UP. pp. ix–xxiii.