الف لیلہ و لیلہ (1885 انگریزی ترجمہ)
کتاب الف لیلہ و لیلہ (انگریزی: The Book of the Thousand Nights and a Night)، کا انگریزی زبان میں پہلا ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ رچرڈ فرانسس برٹن نے کیا تھا جو انھوں نے اپنی زندگی کے آخری سالوں میں شائع کرایا۔
ایک برٹن کلب کی شائع کردہ الف لیلہ و لیلہ کا سرورق | |
مصنف | نامعلوم افراد |
---|---|
مترجم | رچرڈ فرانسس برٹن |
ملک | انگلستان |
زبان | انگریزی |
موضوع | عرب ثقافت و لوک کہانیاں |
صنف | عربی ادب افسانوی ادب |
ناشر | غیر سرکاری ادارہ "کاما شاشترا سوسائٹی" |
تاریخ اشاعت | 1885 |