الف نون
الف نون پاکستان ٹیلی وژن کے سنہرے دور کے یادگار مزاحیہ ڈراموں کا سلسلہ تھا۔ جس کے مرکزی کردار کمال احمد رضوی اورننھا تھے۔ ڈرامے کے نام کے سلسلے میں یہ بات دلچسپ ہے کہ یہ الف نون ڈرامے کے پروڈیوسر آغا ناصر کے نام کا اختصار تھا۔ جو الن ننھا کے بارے میں سمجھا گیا ۔
- *