الف ہندسی تختۂ کلید
الف ہندسی تختۂ کلید (alphanumeric keyboard)، میں طبعہ نگارات (typewriters) اور شمارندی تختہ جات کلید (computer keyboards) شامل ہیں۔
میکانیکی تختہ جاتِ کلید
ترمیم- طبعہ نگار (typewriter)
برقی تختہ جاتِ کلید
ترمیم- مختصر نگار (Stenotype)
نیز دیکھیے
ترمیم- تختۂ کلید (keyboard)
- کمپیوٹر ماؤس (mouse)