اللہ دتہ (پہلوان)
اللہ دتہ (انگریزی: Allah Ditta) ایک پاکستانی سابق اولمپک پہلوان ہے۔ اللہ دتہ نے پہلی بار بین الاقوامی سطح پر 1972ء گرمائی اولمپکس میں مغربی جرمنی کے شہر میونخ میں حصہ لیا۔ انھوں نے مردوں کے فری سٹائل 57 کلوگرام ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی۔ [1] چار سال بعد 1976ء گرمائی اولمپکس میں مانٹریال، کیوبیک، کینیڈا میں حصہ لیا۔ اس مرتبہ بھی انھوں نے مردوں کے فری سٹائل 57 کلوگرام ایونٹ میں پاکستان کی نمائندگی۔ [2]
اللہ دتہ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 22 اکتوبر 1947ء (77 سال) |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
شرکت | 1972ء گرمائی اولمپکس 1976ء گرمائی اولمپکس |
پیشہ | پہلوان |
کھیل | شوقیہ پہلوانی |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Wrestling at the 1972 München Summer Games: Men's bantamweight, freestyle round one"۔ Sports Reference۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015
- ↑ "Wrestling at the 1976 München Summer Games: Men's bantamweight, freestyle round one"۔ Sports Reference۔ 17 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015