الماتی، براعظم ایشیا کے ملک قازقستان کا ایک شہر ہے۔الماتی قازقستان میں سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کی آبادی تقریبا 30 ملین ہے۔ یہ شہر بہت خوبصورت ہے اور قازقستان کا اقتصادی دار الحکومت ہے۔ الماتی میں پارکوں کی کثرت ہے اور یہی وجہ ہے کہ بعض اوقات لوگ اس کو پارکوں کا شہر کہتے ہیں ۔


Алматы
Almaty
شہر
الماتی
پرچم
الماتی
قومی نشان
ملکقازقستان
صوبہالماتی
قیام اولدسویں-نویں صدی ق م
قیام1854
انکارپوریٹڈ (شہر)1867
حکومت
 • حاکم (میئر)Bauyrzhan Baybek
رقبہ
 • کل682 کلومیٹر2 (263 میل مربع)
بلندی500–1,700 میل (1,640–5,577 فٹ)
آبادی (2016-01-01)[1]
 • کل1,703,481
 • کثافت2,500/کلومیٹر2 (6,500/میل مربع)
منطقۂ وقتمتناسق عالمی وقت+06:00 (UTC+6)
رمزِ ڈاک050000–050063
ٹیلی فون کوڈ+7 727[2]
آیزو 3166-2:KZALA
تختۂ تسجیلِ ناقل02 (A - قدیم پلیٹوں پر)
ویب سائٹhttp://www.almaty.kz

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Қазақстан Республикасы Ұлттық экономика министрлігі Статистика комитеті"۔ Stat.gov.kz۔ 02 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جون 2015 
  2. "Code Of Access"۔ Almaly.almaty.kz۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2012