ٹیلی فون نمبرنگ پلان
(Telephone numbering plan سے رجوع مکرر)
ٹیلی فون کے اداروں کے پاس یہ ایک ایسا طریقہ کار ہوتا ہے جس کے تحت کسی ایک صارف کو ایسا ٹیلی فون نمبر مہیا کیا جاتا ہے جس سے وہ تمام دنیا میں سب کے لیے رسائی کے قابل ہو جاتا ہے۔ دو مختلف علاقوں یا شہروں میں ایک ہی نمبر دونوں شہروں کے دو صارفین کے پاس ہو سکتا ہے مگر علاقے یا شہر کے کوڈ کو ساتھ ملانے سے پھر یہ نمبر منفرد ہو جاتا ہے۔