صوبہ المریہ
(المریہ (صوبہ) سے رجوع مکرر)
صوبہ المریہ (Province of Almería) (تلفظ: /ˌælməˈriːə/; ہسپانوی: [almeˈɾi.a]) ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹی اندلوسیا کا ایک صوبہ ہے۔ اس کی سرحد صوبہ غرناطہ اور بحیرہ روم سے ملتی ہیں۔ اس کا دارالحکومت المریہ کا شہر ہے۔ اس کا رقبہ 8،774 مربع کلومیٹر ہے۔
Province of Almería Provincia de Almería | |
---|---|
صوبہ | |
نقشہ ہسپانیہ صوبہ المریہ اجاگر | |
خود مختار برادری | اندلوسیا |
دارالحکومت | المریہ |
رقبہ | |
• کل | 8,774.87 کلومیٹر2 (3,388 میل مربع) |
رقبہ درجہ | درجہ ستائیسواں |
آبادی (2006) | |
• کل | 635,850 |
• درجہ | درجہ چوبیسواں |
• کثافت | 72/کلومیٹر2 (190/میل مربع) |
نام آبادی | (ہسپانوی: Almeriense, Urcitano) |
سرکاری زبان(زبانیں) | ہسپانوی |
ویب سائٹ | dipalme.org |