المعجم: اصطلاح حدیث میں وہ کتابیں جنہیں مؤلفین نے اپنے شیوخ کی ترتیب سے جمع کیا جیسے

  • معجم طبرانی
  • معجم حافظ ابوبکر احمد بن ابراہیم الجرجانی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. آثار الحدیث ،ڈاکٹر خالد محمود،جلد دوم صفحہ171 دارالمعارف لاہور