شمس الدین مقدسی
(المقدسی سے رجوع مکرر)
شمس الدین ابو عبد اللہ محمد ابن احمد ابن ابی بکر المقدسی (عربی: شَمْس ٱلدِّيْن أَبُو عَبْد ٱلله مُحَمَّد ابْن أَحْمَد ابْن أَبِي بَكْر ٱلْمَقْدِسِي) جنہیں عام طور پر شمس الدین مقدسی یا صرف المقدسی کے نام سے جانا جاتا ہے قرون وسطی کے ایک عرب [2] جغرافیہ دان اور مصنف تھے۔
شمس الدین مقدسی | |
---|---|
(عربی میں: شمس الدين المقدسي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: مُحمَّد بن أحمد بن أبي بكر المَقْدِسِيّ) |
پیدائش | سنہ 945ء یروشلم |
وفات | سنہ 990ء (44–45 سال) قاہرہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | جغرافیہ دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | جغرافیہ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14492256x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Rahman، Mushtaqur (2008)۔ "Al‐Muqaddasī"۔ Encyclopaedia of the History of Science, Technology, and Medicine in Non-Western Cultures۔ ص 145۔ DOI:10.1007/978-1-4020-4425-0_8963۔ ISBN:978-1-4020-4559-2