الناصر ناصر الدین محمد بن قایتبای
الناصر ناصر الدین محمد بن قایتبای (انگریزی: An-Nasir Muhammad ibn Qaitbay) سیف الدین قایتبای کا بیٹا اور 7 اگست 1496ء سے 31 اکتوبر 1498ء تک مصر کا مملوک سلطان تھا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1482ء | |||
تاریخ وفات | سنہ 1498ء (15–16 سال) | |||
والد | اشرف قایتبای | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سلطان | |||
درستی - ترمیم |