کسی صوبہ یا ریاست کے مرد حکمران کو سلطان کہا جا سکتا ہے۔ لیکن عام طور پر یہ اصطلاح مسلمان حکمران کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ خواتین حکمران سلطانہ کہلاتی ہے۔ جیسے رضیہ سلطانہ